Ring til den anonyme hotline

Telefon 70 27 03 66

Væk fra denne side


 

ایک مسلمان باپ کا بیان

ایک ڈینش کے ساتھ شادی شدہ ہونا اور پچوں کی پرورش پر باہم رضامند ہونا کیسا ہوتا ہے؟ خالد مصطفیٰ اپنے ذاتی تجربات بیان کرتے ہیں۔

مشورہ کس لئے؟

بہت سے والدین بچوں کی پرورش میں دوسروں سے مدد مانگنا عار سمجھتے ہیں۔ تاہم یہ ایک بڑی مدد ثابت ہو سکتی ہے۔

ایسا کیوں اس کے متعلق مزید پڑھیں۔

دو ثقافتوں میں پرورش

دو ثقافتوں میں بچوں کی پرورش کیونکر کی جا سکتی ہے؟ ماں، مترجم اور رول ماڈل مونا ضیف اللہ اپنی پیشکش دیتی ہیں۔

انٹرویو پڑھیں۔

 

پیشہ ور لوگ بیان کرتے ہیں

بچوں کو کیسے بہترین طرح سے سمجھا جا سکتاہے اور انکی امداد کی جا سکتی ہے تا کہ وہ ایک اچھی زندگی گزاریں؟ امام نوید بیگ اور سائیکولوجسٹ باسم عثمان کے ساتھ فلم۔

ملاحظہ ہو فلم۔

والدین کی فلم

چار مختصر فلمیں دیکھیں جن میں اقلیتی پسِ منظر کے حامل والدین دو ثقافتوں میں بچوں کی پرورش پر آپس میں اپنے تجربات بانٹتے ہیں۔ دیگر والدین کے متعلق فلم دیکھیں۔

دوسرے کیا پوچھتے ہیں؟

اگرکسی معاملہ میں آپ کوشک وشبہ ہو تو اس پرہمارے مشیر سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ دوسرے والدین کی گمنام آپ بیتاں پڑھیں۔دوسرے والدین کی کہانیاں پڑھیں۔